زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

جمعرات 25 اپریل 2024 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 19اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 7.98ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.29ارب ڈالرہوگئے۔

(جاری ہے)

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 74ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔

متعلقہ عنوان :