عوامی مسائل کو زیادہ آسانی سے حل کرنے کے لیے اپنی رسائی کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، ڈائریکٹر جنرل نیب
جمعرات 25 اپریل 2024 20:25
(جاری ہے)
ڈی جی نیب (بلوچستان) نے عوام الناس کی شکایات ذاتی طور پر موصول کیں اور انہیں جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایات جاری کیں۔
شکایت کنندگان کی اکثریت لینڈ مافیا کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر عوام کو دھوکہ دینے کے جرم کا شکار تھی۔ ڈی جی نیب نے شہریوں کو یقین دلایا کہ نیب بلوچستان بدعنوانی کے خلاف عدم برداشت اپنائے ہوئے ہے اور شکایات اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔نیب (بلوچستان) صوبے سے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے، اور اس دفتر میں شکایات کا قیام اس مقصد کے حصول کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ قومی احتساب بیورو (بلوچستان) عوام کے مفاد کو یقینی بنانے کے لیے پ ٴْر اعتماد ہے تا کہ ان کے حقوق کے تحفط اور ان کی محنت کی کمائی کو دھوکہ بازوں اور مافیاز سے محفوظ رکھا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.