ڑ*ڈفرن ہسپتال علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہم کرے، صوبائی محتسب

جمعرات 25 اپریل 2024 20:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ ایڈوکیٹ نے گزشتہ روز لیڈی ڈیفرن ہسپتال کوئٹہ کے مسائل کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران ہسپتال کی بہتر کارکردگی نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ لیڈی ڈیفرن ہسپتال کوئٹہ کا شمار کوئٹہ شہر کے پرانے ہسپتالوں میں ہوتا جیسے سرکاری اراضی پر تعمیر کیا گیا تھا تاکہ کوئٹہ شہر اور صوبے کے دور دراز علاقوں سے خواتین کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات میسر حاصل ہوں، صوبائی محتسب نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے جب انہوں نے ڈیفرن ہسپتال کا دورہ کیا تو ہسپتال کی حالت زار اور مریضوں کی غیر موجودگی پر انہوں نے ہسپتال کے انتظامیہ کو تنبیہ کی تھی کہ ہسپتال کی کارکردگی اور علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے فوری کیے جائیں تاکہ لوگوں کا مریضوں کے علاج کیلئے رجحان دوبارہ ڈیفرن ہسپتال کی جانب۔

(جاری ہے)

پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی بلوچستان سے ہی وابستہ ہی. بلوچستان میں بارڈر مارکیٹس قائم کرنے اور سرحدی تجارت کو فروغ دینے سے پورے صوبہ میں بیروزگاری اور غربت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہی. وقت آپہنچا ہے کہ ہم ملک اور صوبے کی معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے جرآت مندانہ فیصلے کریں۔