نیو کراچی کے علاقے میں ٹریفک پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی

جمعرات 25 اپریل 2024 21:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) نیو کراچی کے علاقے میں ٹریفک پولیس اہلکار نے اپنے پستول سے خودکشی کرلی۔پولیس حکام کے مطابق نیو کراچی کے رہائشی ٹریفک پولیس اہلکار طارق ولد کمال الدین نے گھر میں اپنے لائسنس یافتہ پستول سے خود کو گولی مار لی جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

(جاری ہے)

جس کی عمر 59سال تھی۔ واقعہ کی مزیدانکوائری کی جار ہی ہے۔

متعلقہ عنوان :