سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جمعہ 26 اپریل 2024 09:10

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 279.23 ریال رہے جبکہ 22 قیراط کی قیمت 255.

(جاری ہے)

97 ریال اور 21 قیراط کا استعمال ہے اس کی فی گرام قیمت 244.34 ریال ریکارڈ کی گئی گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 209.43 ریال، 14 قیراط کی 162.89 ریال اور 12 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 139.62 ریال رہی جبکہ ایک اونس سونے کی قیمت 8684 ریال رہی جبکہ ایک کلو سونا 2 لاکھ 79 ہزار 234 ریال میں فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :