جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 26 اپریل 2024 15:04

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔جیکب آباد کی تحصیل کے تھانہ گڑھی حسن سرکی کی حدود کے گائوں میر ھزار کھوسو میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک چالیس سالہ شخص گل بیگ کھوسو جاں بحق ہوگیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :