ڈیرہ اسماعیل خان ،پہاڑ پور میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا

جمعہ 26 اپریل 2024 15:55

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناءپر گھر میں زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔

(جاری ہے)

تھانہ پہاڑ پور کی حدود میں نجف علی نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناءپر اپنے گھر میں زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی ہے۔واقعے کے بعد پولیس نے پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :