لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا

جمعہ 26 اپریل 2024 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور دوسرے نمبر پر آگیا ۔ جمعہ کے روز شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 185ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

یو ایس قونصلیٹ 246،سید مراتب علی روڈپر آلودگی کی شرح 191ریکارڈ کی گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 20فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :