سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان

جمعہ 26 اپریل 2024 17:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) حکومت سندھ نے یوم مزدور پریکم مئی کو صوبے میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ سندھ بھر میں یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی، ماسوائے ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے تمام حکومتی دفاتر، خودمختار ادارے، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :