ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام

جمعہ 26 اپریل 2024 22:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول‘ شیخوپورہ‘ گورنمنٹ جامع ہایئر سکینڈری سکول‘ شیخوپورہ‘ سائنس فائونڈیشن ہائی سکول‘ ہائوسنگ کالونی‘ شیخوپورہ‘ الائیڈ سکول نوید خان کیمپس‘ جوئیاں والہ موڑ‘ شیخوپورہ اور گورنمنٹ ہائی سکول‘ کوٹ رنجیت‘ شیخوپورہ کا وزٹ کیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی ادارے میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد924 تھی۔

متعلقہ عنوان :