فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا ، ٹورنا منٹ کی تیا ری کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ، آن لا ئن کے مطا بق سالانہ واپڈا انٹر یو نٹ سرکل کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل تک وا پڈا گرائونڈ عبداللہ پو ر فیصل آباد منعقد ہو رہا ہے ، ٹو رنا منٹ میں فیصل آبا د ، ملتا ن ، لا ہور اور گجرانوالہ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے ، فیسکو سپو رٹ ایسو سی ایشن کی انتظا میہ نے ٹو رنا منٹ کی کا میا ب انعقاد کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دیدی ہے ،

متعلقہ عنوان :