موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ کا شیخوپورہ کے مختلف سکولوں کا دورہ

جمعہ 26 اپریل 2024 23:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) ادارۂ نظریۂ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول شیخوپورہ' گورنمنٹ جامع ہائر سکینڈری سکول شیخوپورہ' سائنس فائونڈیشن ہائی سکول ہائوسنگ کالونی شیخوپورہ'الائیڈ سکول نوید خان کیمپس جوئیاں والہ موڑ شیخوپورہ اور گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ رنجیت شیخوپورہ کا وزٹ کیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی ادارے میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد 924 تھی۔

متعلقہ عنوان :