مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کیلئے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیر داخلہ

جمعہ 26 اپریل 2024 20:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کیلئے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے خصوصا وہاں آنے والے غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ،ہمارے سکیورٹی کور میں ٹریل موٹر سائیکلوں، گھوڑوں پر گشت اور پیدل گشت شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :