جامعہ سندھ جامشورومیں انجنیئرنگ اسکالرز کی جانب سے تحقیقی پراجیکٹس و پوسٹرز کی نمائش
جمعہ 26 اپریل 2024 21:40
(جاری ہے)
مہران یونیورسٹی کے شعبہ ٹیلی کمیونیکیشن کے ڈاکٹر بدر منیر، اسی یونیورسٹی کے سافٹ ویئر انجنیئرنگ کے ڈاکٹر محسن میمن، جامعہ سندھ کے انسٹیٹیوٹ آف میتھمیٹکس اینڈ کمپیوٹر سائنس کے اساتذہ ڈاکٹر یاسر عرفات و ڈاکٹر گلشیر لغاری نے پراجیکٹس و پوسٹرز کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر لچھمن داس دھومیجا نے ملک میں ٹیکنیکل تعلیم کو فروغ دلانے کی ضرورت پر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم فل و پی ایچ ڈی اسکالرز نے نمائش اپنی تحقیقی صلاحیتوں، ٹیکنالوجیز کے استعمال میں مہارت اور پوسٹر پراجیکٹس کی ایسی نمائش پیش کی کہ دل خوش ہو گیا۔ ان پوسٹرز کے ذریعے صنعتی حل و سماجی مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اے ایچ ایس بخاری پوسٹ گریجویٹ سینٹر آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شہزاد احمد میمن و دیگر اساتذہ بھی موجود تھے۔ تقریب میں پراجیکٹس و پوسٹرز نمائش کے کامیاب اسکالرز کو یادگار شیلڈز و اسناد سے بھی نوازا گیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.