جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158 فیصد نیچے گرگیا

ہفتہ 27 اپریل 2024 12:26

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158 فیصد نیچے گر گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی ین ڈالر کے مقابلے میں 1990 کے بعد سے کم ترین سطح پر آگیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک ڈالر کی قیمت 157 جاپانی ین کے برابر ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :