فیصل آباد،چالاک ملزمان نے کاروبار کا جھانسہ دیکر 2تاجروں کے ایک کروڑ روپے ہڑپ کر لئے
ہفتہ 27 اپریل 2024 21:10
(جاری ہے)
آن لا ئن کے مطابق حاجی آباد کے رہائشی محمد احمد نے سرگودھا روڈ پولیس کو درخواست گزارتے ہوئے بتایا کہ وہ ڈی جی پینٹ کے نام سے کام کرتا ہوں اور اس کے واقف کار ملزم عبدالحمید نے 70لاکھ کا پینٹ خرید کر رقم کے بدلے میں چیک دیئے جو کہ اکائونٹ میں رقم نہ ہونے کی وجہ سے کیش نہ ہو سکا۔
اسطرح مدینہ ٹائون پولیس کو درخواست گزارتے ہوئے عطا محمد نے بتایا کہ وہ پولٹری کا کاروبار کرتا ہوں اور اس کے واقف کار ملزم نے 32لاکھ روپے کا چکن وغیرہ ادھار لیکر رقم واپس نہ کی۔ رقم کا مطالبہ کرنے پر لیت ولعل کے بعد چیک دیا جو کہ بوگس نکلا، تاہم پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
راولپنڈی،کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
ؔوفاقی ، تین صوبائی حکومتوں کا گڈ گورننس میں خیبر پختوانخواہ حکومت سے کوئی موازنہ نہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا مویشی منڈیوں میں نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات کی فراہمی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.