پاکستان فرنیچر کونسل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز ایف بی آر، وزارت خزانہ، وزارت صنعت، وزارت تجارت اور وزارت اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
اتوار 28 اپریل 2024 13:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ایف سی کو لکڑی کا کام کرنے والی ہنر مند افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
اس اہم مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہم نے ہنر مند کاریگروں کی تربیت اور کیپیسٹی بلڈنگ کے لیے اقدامات تجویز کیے ہیں تاکہ ہنر مند اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ایسی افرادی قوت کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے جو انڈسٹری کی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہو۔ انہوں نے کہا کہ پی ایف سی فرنیچر مینوفیکچررز کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کا بھی مطالبہ کرتی ہے تاکہ وہ ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنے، پیداواری صلاحیت کو بڑھانے اور مصنوعات کے معیار کو بہتر کرنے کے قابل ہو سکیں۔مزید قومی خبریں
-
آج قوم کے نہ جھکنے اور چیلنجز سے نمٹنے کے عزم کا دن ہے‘ حمزہ شہباز
-
اشیائے خورونوش کے نرخ مزید نیچے آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
لاہور، کینال روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹرالر سے ٹکر، 2نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
-
یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے‘ مریم نواز شریف
-
ڈولفن ٹیم نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنادی
-
عمران خان ’’میں نہیں تو ملک نہیں‘‘ کی سیاست نا کریں، شیری رحمان
-
ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا اور کسی کے ارمان ٹوٹ گئے،وزیر اطلاعات و نشریات
-
الیکٹرک وہیکلزکیلئے اہم اقدام، چارجرزکی مرحلہ وارتنصیب شروع
-
سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی42 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی
-
مولانا فضل الرحمن پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے سے گریز کریں ورنہ انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ،خورشید شاہ
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کا تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم پیکیج تجویز، 85 ارب مانگ لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.