کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کا دورہ ملتان
اتوار 28 اپریل 2024 21:10
(جاری ہے)
سی پی او صادق علی نے انہیں پولیس خدمت مرکز ، پولیس سروس سینٹر پکار 15، پولیس تحفظ مرکز، گلگشت اور واک سینٹر میں قائم ڈرگ ریہبلیٹیشن سینٹرز، انسداد تشدد مرکز برائے خواتین، پولیس ہسپتال، پولیس ٹریننگ کالج اور پولیس اسٹیشنز سمیت ملتان پولیس کے دیگر اہم شعبوں کا وزٹ کروایا۔
محبوب اسلم للہ کو مذکورہ شعبوں میں دی جانے والی سہولیات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ڈی آئی جی محبوب اسلم نے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے سی پی او ملتان کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا اور ان کی کاوشوں کو اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملتان پولیس کی جانب سے ہر طبقے کے افراد کو اس طرح کی خدمات فراہم کرنا ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔مزید قومی خبریں
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
-
تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا
-
بانی پی ٹی آئی ، اسکے سرکردہ کارندے نفرت اوراشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں :عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کا بارشوں کے دوران آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.