اٹک پولیس نے دو قاتلوں کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا
پیر 29 اپریل 2024 20:39
(جاری ہے)
ذیشان علی ولد فرزند علی نے تھانہ صدر اٹک پولیس کو تحریری درخواست دی کہ میں اپنے گھر میں موجود تھا کہ باہر سے للکارنے کی آوازیں آئیں تو میں اپنے والد کے ہمراہ گھر کے دورازہ پر پہنچا تو حمزہ اور عبداللہ نے مجھے دیکھتے ہی ہمارے اوپر فائر شروع کر دیے جو میرے دروازے پر لگے اور خوش قسمتی سے ہماری جان بچ گئی وجہ عناد یہ ہے کہ میں نے ایک پلاٹ خریدا ہے جس کی رنجش میں حمزہ اور عبداللہ نے مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے۔
تھانہ صدر اٹک پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے قتل کی کوشش کرنے والے دونوں ملزمان حمزہ جاوید اور امان اللہ عرف عبداللہ ولد محمد پسران محمد جاوید سکنائے محلہ عید گاہ اٹک شہر کو گرفتار کر لیا دوران انٹیروگیشن ملزمان کے قبضہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز پسٹل 9mm اور کلاشنکوف برآمد کر کے اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔\378مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو ماحولیاتی انصاف ملنا چاہیے، دنیا اپنے وعدے پورے کرے،بلاول بھٹو زرداری
-
پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
سال میں صرف ایک بار بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی، نیپرا کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم
-
عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی
-
وزیر اعلی مریم نواز کی دارلامان میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ملاقات ،اللہ ہر ماں کومریم نوازشریف جیسی بیٹی دے،خواتین
-
مسلم لیگ ( ن ) کی لیڈر شپ کا ایجنڈا معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ہے،عظمی بخاری
-
پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،ملک میں سویلین ڈکٹیٹر شپ ہے ،حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.