ڈی جی ایل ڈی اے نے مختلف ڈائریکٹوریٹ سے 25 مزید افسران کو شفٹنگ سیل میں تعینات کر دیا
پیر 29 اپریل 2024 23:10
(جاری ہے)
ڈی جی نے کہا کہ تمام افسران اور عملہ دل لگا کر کام کرے، شفٹنگ کا پراسیس ہر صورت سو فیصد مکمل کیا جائے گا،جب تک تمام فائلوں کے ریکارڈ کی مکمل شفٹنگ نہیں ہو جاتی شہریوں کے مسائل حل نہیں ہونگے۔
طاہر فاروق نے مزید کہا کہ ایل ڈی اے کا امیج بہتر بنانے کیلئے افسران کو نیک نیتی اور دلجمعی سے کام کرنا ہو گا۔افسران اور عملہ دن رات کام کرکے شفٹنگ کا کام جلد مکمل کریں،ایل ڈی اے کو آئندہ چند ماہ میں پیپر لیس ادارہ بنائیں گے، ریکارڈ کی شفٹنگ مکمل ہونے سے شہریوں کو بڑا ریلیف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے وژن کے مطابق کارپوریٹ سیکٹر کی طرز پر ادارہ جاتی ریفارمز کر رہے ہیں۔ڈی جی نے چیف آئی ٹی آفیسر کو شفٹنگ کی تکمیل کے اہداف پر یومیہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈی جی ہائوسنگ، ڈائریکٹر ایڈمن، چیف آئی ٹی آفیسر، ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈکوارٹر اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کاچین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
ایف بی آر کے محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 31 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ، خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی
-
ْسابق وزیر مملکت وماہرمعاشیات اشفاق تولہ نے آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی مخالفت کردی
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
-
نجی سکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں : وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.