راہوکی پولیس کی کارروائی ، معذور لڑکی کے قتل میں ملوث دوسرا ملزم بھی گرفتار
پیر 29 اپریل 2024 23:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مورخہ 2024-02-10 کو تھانہ راہوکی کی حدود میں معذور لڑکی خزری پٹھان کے قتل کا مقدمہ درج ہوا، ایس ایچ او تھانہ راہوکی قربان علی عاقلانی نے اپنے سٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم نورالدی جمالی کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر اس واردات کو سرانجام دینے کا اعتراف کیا البتہ ملزم کا ساتھی گرفتاری سے بچنے کیلئے فرار ہوگیا ۔
راہوکی پولیس نے اپنی محکمانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے انتھک محنت سے کارروائی کرتے ہوئے قتل کی اس واردات میں مطلوب دوسرے ملزم بنام محمد حسن بھٹی کو بھی گرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزم نے اپنے ساتھی نورالدین جمالی کے ہمراہ اس قتل کی واردات کو سرانجام دینے کا اعتراف کیا ۔راہوکی پولیس کی جانب سے اس مقدمے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کاچین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
ایف بی آر کے محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 31 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ، خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی
-
ْسابق وزیر مملکت وماہرمعاشیات اشفاق تولہ نے آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی مخالفت کردی
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
-
نجی سکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں : وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.