ڈپریشن کی شکار بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
اناپورنا ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی
منگل 30 اپریل 2024 10:35
(جاری ہے)
خیال رہے کہ امریتا پانڈے شادی شدہ تھیں، وہ ممبئی میں رہائش پزیر تھیں اور اپنی بڑی بہن وینا پانڈے کی شادی میں شرکت کیلیے بھگلپور آئی تھیں۔
شادی کی تقریبات کے بعد امریتا نے بھگلپور میں مزید کچھ دن رہنے کا فیصلہ کیا جبکہ انکے شوہر واپس ممبئی چلے گئے تھے۔ دوسری جانب آنجہانی اداکارہ کے گھر والوں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریتا کچھ ماہ سے شدید ذہنی دباؤ کا بھی شکار تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹ ویو کے باوجود سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ
-
چوہدری پرویز الہٰی نو مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد
-
لاہور،چلڈرن ہسپتال میں بچے کی ہلاکت اور اے سی بند ہونے پر جھگڑا،لواحقین کے تشدد سے 2ڈاکٹرز سمیت6زخمی
-
پاکستانی طلبہ پر حملہ کرنے والوں کو سزا دی جائے گی،کرغیزستان
-
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سیاحوں کے لیے اپنے طیارے فرانس کیوں بھیج رہے ہیں؟
-
ایران خود صدر ابراہیم رئیسی کی موت کا ذمہ دار ہے، امریکہ
-
کوئی کسی کی طرف سے پریس کانفرنس کرتا ہےتو کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس محسن اختر کیانی
-
گندم سکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا، فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری
-
9 مئی مقدمات میں پراسیکیوشن اور پولیس نے اربوں روپے کی دیہاڑیاں لگائی ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف
-
شدید گرمی ،ہیٹ ویو کے خدشات، پنجاب میں کالجز کے اوقات کار تبدیل
-
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سے اپیل ہے بے گناہ لوگوں کو جیلوں سے باہر نکالیں،علیمہ خان
-
ہتک عزت قانون کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.