ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام جے اے باکسنگ فیسٹیول کا انعقاد
منگل 30 اپریل 2024 18:54
(جاری ہے)
اس فیسٹیول میں ساڑھے سات سال کے باکسر میاہ عدنان نے قازقستان کی بارہ سالہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر باکسر ایونیکا کا تیس سیکنڈ میں بنائے گئے 4 ریکارڈ 206.221.298 اور 358 پنچز کا ریکارڈ 30سیکنڈ میں 360 پنچز لگا کر اپنے نام کرکے پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا۔
ڈویژنل سپورٹس آفیسر چوہدری محمد طارق نذیر،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف مہمانان خصوصی تھے۔رانا عمران احمد خاں،بابائے سپورٹس حاجی محمد رفیع،نیشنل اور انٹرنیشنل باکسرز،ججز،کوچز بھی موجود تھے۔شائقین ننھے باکسرز کے مقابلے دیکھ کر لطف اندوز ہوئے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسرنے جیتنے والے کھلاڑی ننھے یرمیاہ اور ان کے والدین کو بیٹے کی جیت پر مبارکباد دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اب بھی شرم نہ آئی تو اللہ ہی حافظ ہے : کامران اکمل کا امریکا کیخلاف شرمناک شکست پر ردعمل
-
پاکستان بمقابلہ امریکا: شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی غلطیاں بتا دیں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو 'افسوسناک' قرار دیدیا
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان ، آئرلینڈ اور امریکا سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
’پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پر شعیب اختر بھی کھل کر بول پڑے
-
پاکستان بمقابلہ امریکا، اعظم خان کی مداح کے ساتھ منہ ماری
-
پاکستان بمقابلہ امریکا : یوراج سنگھ سپر اوور میں پاکستان کی حکمت عملی پر مایوس
-
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہتر کرنا پڑے گا : بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا شرمناک ترین دن
-
پاک امریکا ٹاکرا، پاکستان کو سپر اوور کا ہدف مل گیا
-
پاکستان اور امریکا کے مابین مقابلہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.