وزیر زراعت کا لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے سیمین پروڈکشن یونٹ،قادر آباد ساہیوال کا دورہ
عاشق حسین کرمانی نے سنٹر میں چلائی جانے والی سرگرمیوں اور سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا
منگل 30 اپریل 2024 19:35
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کو یونٹ کی ہسٹری،انفراسٹرکچر،بریڈز،لیب ورکنگ،سٹوریج کپسٹی اور ریسرچ سہولیات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔صوبائی وزیر زراعت نے ادارہ میں چلائی جانے والی سرگرمیوں اور سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
بعد ازیں صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی نے سنٹر کی سریوپرزرویشن لیبارٹری اور اینمل شیڈز ہاؤسنگ نیل روای و ساہیوال کٹیل بیلز کا معائنہ کیا اور ڈاکٹرز و عملہ کی کارکردگی کو سراہا۔ انھوں نے سنٹر کے صحن میں پودا لگایا۔تقریب کے اختتام پر سیکرٹری لائیو سٹاک نے وزیر زراعت پنجاب کو سوینیر پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
-
مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.