الیکشن کمیشن نے این ای154سے عبدالرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

منگل 30 اپریل 2024 20:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) الیکشن کمیشن نے این ای154سے عبدالرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نیاین ای154رانا فراز نون کی کامیابی نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے بہاولپور بنچ کے حکم پر نوٹیفکیشن جاری کیا۔