روڈ پر ذمہ داری کا احساس کریں،روڈ سیفٹی کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سفر کریں: علی صابر کیانی
منگل 30 اپریل 2024 20:42
(جاری ہے)
موٹروے پولیس کی اولین ترجیح موٹرویز اور قومی شاہراہ پر حادثات پر قابو پانا ہے۔
ٹریفک کے بڑھتے ہوئے والیم کو موٹروے پولیس بخوبی کنٹرول کررہی ہے۔موٹروے پولیس شاہراہوں کو کرائم سے محفوظ کرنے کے لیے بھی خصوصی کام کررہی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی علی صابر کیانی نے مزید کہا کہ روڈ یوزر کی بروقت مدد کرنا اولین ترجیح ہے موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر شکایت درج ہونے پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے۔موٹر وے پولیس حادثات کو روکنے اور ان پر قابو پانے کے لیے دن رات کام کررہی ہے تاکہ روڈ یوزرز کو محفوظ سفر کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ روڈ سیفٹی سیمینار کا مقصد طلبا و طالبات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی دینا ہے۔طلبا و طالبات ہمارا اثاثہ ہیں، ملکی ترقی میں ان کا کردار اہم ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ طلبا و طالبات کو دفاعی ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین بارے بھی روشناس کروایا گیا۔ جبکہ طلبا میں آگاہی کے لیے موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی اسٹال کا انعقاد بھی کیا گیا اور طلبا و طالبات میں گفٹ بیگز تقسیم کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
-
مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.