ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
منگل 30 اپریل 2024 21:06
(جاری ہے)
اداکارہ کے مطابق انہوں نے ویڈیو پوسٹ کی کہ انہوں نے اس لیے ’’عشق مرشد‘‘ کے کردار کی پیش کش قبول کی، کیوں کہ وہ بہترین اور آئیکونک کردار تھا۔
حرا ترین کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے جواب دیئے جانے کے بعد لوگوں نے ان کے خلاف کمنٹس کرنا شروع کردیئے اور ہر کسی نے انہیں ڈرامے میں مہرین نامی منفی کردار چھوڑ جانے کا مشورہ دیا۔اداکارہ کے مطابق لوگوں نے لکھا کہ میں فضل بخش یعنی بلال عباس اور شبرا یعنی درفشاں سلیم کی جان چھوڑ دوں اور ان کے بیچ نہ آئوں، انہیں اپنی مرضی کی زندگی جینے دوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.