بلدیہ عظمیٰ لاہور کا خصوصی انسداد تجاوزات آپریشن ،18ٹرک تجاوزات کا سامان ضبط
منگل 30 اپریل 2024 21:14
(جاری ہے)
انسدادِ تجاوزات کاروائیوں پر 98چالان اور 50افراد کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے ،انسداد تجاوزات خلاف ورزیوں پر 37700 جرمانے عائد کیے گئے جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں اور علاقوں سے 465 بینر اور سٹریمر ہٹائے گئے۔
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ پانچ روزہ خصوصی مہم میں اہم شاہراہوں، فٹ پاتھ اور مارکیٹوں میں انسداد تجاوزات آپریشن کیا جائے گا، تجاوزات مافیا کے خلاف بلاتفریق و امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہر کی خوبصورتی و دلکشی بحال کرنے کے لیے تجاوزات مافیا سے کوئی نرمی نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ تاجر تنظیموں کو بھی انسداد تجاوزات آپریشن کے لئے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیا گیا ہے،تجاوزات ٹریفک اور دیگر مسائل کا اہم سبب ہیں، بلدیہ عظمی لاہور کے افسران فیلڈ آپریشنز کی قیادت کریں۔ٹریفک پولیس اور دیگر ادارے بھی انسداد تجاوزات آپریشن میں بلدیہ عظمی کے ساتھ حصہ لیں گے۔عوام انسداد تجاوزات آپریشن میں بلدیہ عظمی کا ساتھ دیں۔مزید قومی خبریں
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
-
7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
عمر ایوب اور فواد چوہدری گلے لگ گئے،اسد عمر کا بھی عمر ایوب سے مصافحہ
-
9 مئی کے مقدمات میں پراسیکیوشن و پولیس نے کروڑوں کی دیہاڑیاں لگائیں، فواد چوہدری
-
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کرغزستان میں پھنسے طلبہ کی ہنگامی واپسی کے احکامات جاری کر دیے
-
شیرافضل مروت نے شو کاز کا جواب دے دیا،بیرسٹر گوہر
-
ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور
-
اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے دو انڈر پاس تعمیر ہوں گے، سگنل فری کوریڈور بنے گا، محسن نقوی
-
وزیر داخلہ کا سی ڈی اے کو اسلام آباد میں سرینا چوک اور سری نگر ہائی وے پر انڈر پاس بنانے کا ٹاسک
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ ، ایرانی کے صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت
-
فیصل آباد میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کردیا
-
پتوکی سمیت پنجاب بھرمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاترختم کرکے سروے کیلئے ایپ سسٹم شروع کی جائے ، شہریوں کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.