ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس
منگل 30 اپریل 2024 21:20
(جاری ہے)
ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سی سی آئی کی سفارشات اور مانع حمل اشیا کی حفاظت کے لیے ویب پورٹل پر ذیلی گروپوں کا مشترکہ اجلاس ڈ ائریکٹر جنرل ثمن رائے کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈاکٹر نائلہ الطاف ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)، سید محمد علی، ڈیموگرافر، پلاننگ ونگ و دیگر افسران نے شرکت کی۔ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ثمن رائے نے کہا کہ ویب پورٹل کے متعلقہ محکموں اور دیگر سٹیک ہولڈرزسے زوم لنک کے ذریعے رابطہ کیا جائے گا تاکہ تمام سوالات کو تیزی سے حل کیا جائے ا ور مختلف شعبوں کو سمجھنے میں مدد ملنے کے ساتھ ساتھ فنڈز کی دستیابی، پروکیورمنٹ کا عمل، گودام، نقل و حمل، ای ریکوزیشن، انوینٹری مینجمنٹ اور رپورٹنگ بارے معلومات مل سکے۔ پی ڈبلیوڈی پنجاب کے فیلڈ آئوٹ لیٹس میں مانع حمل سٹاک کی موجودہ پوزیشن اور فیلڈ آئوٹ لیٹس میں مہینوں کی کفایت کے بارے اور مالی سال کے دوران کنٹراسیپٹیو ادویات کی خریداری کی صورتحال کے بارے میں بھی اپ ڈیٹ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قریشی موڑ کے قریب موٹرسائیکل کے حادثہ میں 2بچوں سمیت3افراد زخمی
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
راولپنڈی،کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
ؔوفاقی ، تین صوبائی حکومتوں کا گڈ گورننس میں خیبر پختوانخواہ حکومت سے کوئی موازنہ نہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.