فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
میں اپنی سیریز ’’ہیرامنڈی‘‘ میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا،فلمساز
بدھ 1 مئی 2024 12:25
(جاری ہے)
’ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ کے پریمیئر کے بعد سوشل میڈیا پر سنجے لیلا بھنسالی کا حالیہ انٹرویو گردش کررہا ہے جس میں اٴْنہوں نے سیریز کی کاسٹ سے متعلق اہم انکشاف کیا۔
سنجے لیلا بھنسالی نے کہا کہ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے حوالے سے میرے ذہن میں ایک سے زیادہ کاسٹنگ تھی، میں گزشتہ 18 برس سے یہ سیریز بنانے کے بارے میں سوچ رہا تھا۔بھارتی فلمساز نے کہا کہ میرے ذہن میں یہ سیریز بنانے کا خیال اٴْس وقت آیا تھا جب ریکھا جی، کرینہ کپور اور رانی مکھرجی کا بالی ووڈ پر راج تھا، تو میں نے ان تینوں اداکاراؤں کو اپنی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ میں کاسٹ کرنے کا سوچا تھا۔اٴْنہوں نے کہا کہ جس وقت میں نے ‘ہیرامنڈی’ کی تاریخ پر پراجیکٹ بنانے کا سوچا تھا تو اٴْس وقت، میں سیریز نہیں بلکہ ہیرامنڈی پر فلم بنانا چاہتا تھا۔سنجے لیلا بھنسالی نے کہا کہ میں نے ہیرامنڈی کی کاسٹ میں پاکستانی اداکار فواد خان، عمران عباس اور ماہرہ خان کو بھی شامل کرنے کا سوچا تھا۔فلمساز نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ پھر میں نے ‘ہیرامنڈی’ کی موجودہ کاسٹ کو اپنی سیریز کے لیے فائنل کیا اور میں بہت خوش ہوں کہ پوری کاسٹ نے اپنا کردار شاندار انداز میں نبھایا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.