کمالیہ،مویشی چور ی کرنے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 1 مئی 2024 13:50

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) مویشی چور ی کرنے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سعید احمد نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ مویشیاں 54/1ٹکڑا کمالیہ سے دوبکرے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

متعلقہ عنوان :