حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
جمعہ 17 مئی 2024 22:09
(جاری ہے)
یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سوال یہ ہے کہ یہ پیسہ کب، کیسے، اور کیوں اس ملک سے باہر گیا سوال یہ ہے سرکاری ملازمین کے پاس دبئی میں جائیدادوں کیلئے پیسہ کہاں سے آیا آپ کا پیسہ ملک سے باہر ہے۔
دنیا کو کس منہ سے یہاں انویسٹ کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔ حکمران خاندان 1 ارب ڈالر کیلئے کشکول لئے پھرتے ہیں۔ اپنا 12 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کیاہے۔واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی لاہور نے اشتعال انگیز تقریر اور جلا? گھیرا? کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنمائ یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں منظور کرلیں۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔عدالت نے یاسمین راشد کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔تھانہ سرور روڑ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماوں اور کارکنان کو کور کمانڈر ہاوس پر مبینہ حملے کے الزام میں دہشت گردی اور دیگر الزامات کے تحت سرور روڈ پولیس میں درج ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی صورتحال بارے اجلاس
-
صدرآصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں ’’نشانِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کردیا
-
لیسکو کے لائن لاسز تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جو رویہ میری جماعت نے رکھا اس کا حقدار نہیں تھا، شیرافضل مروت
-
قومی اسمبلی ،اپوزیشن لیڈرعمرایوب کا رہائی کے بعد کارکنوں کی گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.