کمالیہ، زرعی اراضی پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 1 مئی 2024 13:52

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) زرعی اراضی پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق غلام رسول خان نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ مصطفیٰ وغیرہ نے سات دیگر ملزمان کے ساتھ ملکراسکی فصل مکئی کاٹ کر نقصان کیا اور زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں جس پر مقدمہ درج ہوا۔

متعلقہ عنوان :