ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد کی زیر صدارت ضلع میں کام کرنے والی سماجی تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 21:18
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے ایڈیشنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ضلع میں غیر فعال سماجی تنظیموں کو فعال بنایا جائے بصورت دیگر ان کی رجسٹریشن معطل کی جائے۔
اجلاس میں سافکو، تھردیب رورل ڈویلپمنٹ پروگرام، کنسرن ورلڈ وائیڈ، سامی، این ڈی ایف، گوٹھ سینگار، ہاری ویلفیئر، ہیلپنگ ہینڈ کے علاوہ دیگر سماجی تنظیموں کے سربراہان اور نمائندوں نے اپنی اپنی تنظیم کے جاری کام اور پراجیکٹ کے متعلق تفصیلی آگاہی دی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دلشاد احمد عمرانی،ایڈیشنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد صابر قریشی، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن غلام عباس گوراہو ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد آصف خٹک کے علاوہ مختلف سماجی تنظیموں کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.