سول سروس اکیڈمی کے وفد کا تاریخی کٹاس راج مندر چکوال کا دورہ ،سیکرٹری بورڈ کی بریفنگ
جمعرات 2 مئی 2024 17:21
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق سیکرٹری بورڈ فرید اقبال نے وفد کے ارکان کو ٹرسٹ بورڈ کی جانب سے بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے ہندو یاتریوں کی رہائش کے لئے تعمیر کردہ کمروں اور ڈائیننگ ہال سمیت دیگر ترقیاتی اقدامات بارے بریفنگ دی اور سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات سے آگاہ کیا۔
وفد کے ارکان کو مندر کے مختلف مقامات کا دورہ بھی کروایا اور اس کے تاریخی پس منظر سے آگاہی فراہم کی گئی۔بورڈ کی شرائنز و ٹیکنیکل برانچ کی جانب سے مندر کی تز ئین و آرائش سمیت دیگر اقدامات بارے بھی بتایا گیا۔اس موقعے پر اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹرساجد محمود چوہان کا کہنا تھا کہ ٹرسٹ بورڈ گوردواروں اور مندروں کی بہترین انداز میں دیکھ بھال اور حفاظت کر رہا ہے۔وفد نے اقلیتوں کے مذہبی مقامات کی بہتر ین خدمات پر ٹرسٹ بورڈ کے سیکرٹری فرید اقبال کو تعریفی شیلڈ بھی پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا مستقبل روشن ہے ، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
پشاور، جعلی و غیر معیاری ادویات کیخلاف کارروائیاں، ساڑھے 4 کروڑ سے زائد مالیت کی مبینہ طور پر جعلی ادویات برآمد
-
اسلام آباد، بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
-
حج عملہ عازمین حج کی خدمت کے لیے پوری لگن سے کام کرے، وزیر مذہبی امور
-
والدین کی محبت کو ہر دن خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے‘ وزیراعلیٰ مریم نواز
-
چیچہ وطنی میں ٹریفک کے 3حادثات میں خاتون سمیت دو افرادجاں بحق،8زخمی
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
خیبرپختونخواہ کا گورنر ہائوس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا ‘ فیصل کریم کنڈی
-
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد کویقینی بنانے کے لیے کریک ڈاؤن ، 5 پٹرول پمپس سیل
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.