محمد کیف نے پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
جمعہ 3 مئی 2024 16:48
(جاری ہے)
مقامی اسپورٹس کو چینل پر دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے منتخب ہونے والی پاکستانی ٹیم پر تجزیہ کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کہا کہ گرین شرٹس کی طاقت انکی تیز گیند بازی ہے، حارث، نسیم اور شاہین موجودگی میگاایونٹ میں پاکستان کیلئے مددگار ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اسوقت بڑی کمزوری انکا اسپن اٹیک ہے کیونکہ شاداب کی بالنگ میں کاٹ نظر نہیں آرہی ہے جبکہ نواز بھی بال کو ٹرن نہیں کررہے۔محمد کیف نے کہا کہ اگر ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کی بالنگ لائن فیل ہوتی ہے تو ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن کمزور ہے کیونکہ بڑے ہدف کو دیکھ کر دباؤ میں آجاتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی ٹیم ایک دن میں دو میچز ہاری، محمد حفیظ کا امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر ردعمل
-
ہمیں نہیں لگا کہ میچ کہیں بھی ہمارے کنٹرول میں تھا، امریکا سے شرمناک شکست پر مصباح الحق کا ردعمل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل نیو یارک میں موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاکستان کو نساؤ سٹیڈیم میں پریکٹس موقع نہیں ملے گا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کینیڈا کی فتح کے بعد پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ایک اور اپ سیٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور جیسمین پاؤلینی نے فائنل میں جگہ بنالی
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہتر کرنا پڑے گا : بابراعظم
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپس کی تاریخ کی سست ترین اننگز کھیلنے والے پاکستانی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.