ڈی پی اوسرگودہا کی عہدہ سنبھالنے کے بعدپولیس افسران سے تعارفی میٹنگ
جمعہ 3 مئی 2024 16:58
(جاری ہے)
ڈی پی اونے مزیدکہاکہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں،تھانہ میں آنے والے شہریوں کی دادرسی کو یقینی بنایا جائے۔پکار 15 پر موصول ہونیوالی اطلاع پر متعلقہ ایس ایچ او خود موقع پر جائے گا اورکرائم کی اطلاع پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر اندر ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنایا جائے گا۔
اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور اندراج کے متعلق کارروائی کو یقینی بنایا جائے،کرپشن کی شکایت پر زیرو ٹالرنس پالیسی کو اپنایا جائے گا۔ منشیات فروشوں، آئس ڈیلررز، بدمعاشوں، رسہ گیروں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ء کو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں ، گورنرسندھ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ،پارٹی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت
-
جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 9 مرد اور 2 خواتین گرفتار
-
دوست ممالک اورآئی ایم ایف بھی حکومت سے مفاہمت کامطالبہ کررہے ہیں، محمد علی درانی
-
پنجاب اوروفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ
-
حکومت عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، صوبائی وزیر صحت
-
منسٹر صاحب کے خوبصورت بیانات سے بجلی نہیں آئے گی، شازیہ مری
-
میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں، دل میں کینہ اوربغض نہیں رکھتا، نوازشریف
-
اٹک پولیس نے شہری کو سرکاری افسران کے نام لے کر مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
شافع حسین سے وزیر آزاد کشمیر کوثر تقدیس گیلانی کی ملاقات، خواتین کی ترقی ،کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کے فروغ بارے بات چیت
-
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
-
وزیرصحت کا ساہیوال میڈیکل کالج کی نرسری میں شارٹ سرکٹنگ کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.