wلیسکو کا کروڑوں روپے کی لاگت سے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پیر 6 مئی 2024 17:00

'لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2024ء) لیسکو نے کروڑوں روپے کی لاگت سے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر 83 گاڑیاں خریدنے کے لئے دستاویزات تیار کرنے کا آغاز کر دیا گیا ،کمپنی کی جانب سے 40 بکٹ کرینز کی خریداری کا عمل شروع کیا گیا ہے، لیسکو نے 33 سنگل کیبن پک اپ گاڑیاں اور10 عدد منی ٹرکس خریدنے کے لئے بھی کام کا آغاز کر دیا ،لیسکو نے بکٹ کرینز لائن سٹاف کی سہولت کے لئے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :