آئرلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
جمعرات 9 مئی 2024 10:00
(جاری ہے)
سکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان،صائم ایوب،افتخار احمد،عرفان خان،آغا سلمان،عماد وسیم،شاداب خان،اعظم خان،محمد رضوان،عثمان خان،ابرار احمد،حارث رؤف،حسن علی،عباس آفریدی،محمد عامر،نسیم شاہ اور شاہین آفریدی شامل ہیں ۔
آئرلینڈ ٹیم کو پال سٹرلنگ لیڈ کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں راس ایڈیر،اینڈریو بالبرنی،ہیری ٹییکٹر،گیرتھ ڈیلانی،کرٹس کیمفر،جارج ڈوکریل،نیل راک،لورکن ٹکر،مارک ایڈیر،گراہم ہیوم،بیری میکارتھی،کریگ ینگ اور بینجمن وائٹن شامل ہیں ۔آئرلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 12 مئی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 14 مئی کو کھیلا جائے گا۔ تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تمام میچز کوکلونٹرف کرکٹ کلب گرائونڈ ، ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک بھارت ٹاکرے کا مزہ ’خطرناک‘ پچ کی وجہ سے کرکرا ہونے کا امکان
-
"میں آل راؤنڈر ہوں، بالر کیوں لکھا" ،شاہین آفریدی آئی سی سی میڈیا ٹیم سے ناراض
-
شاہد آفریدی نے پاک بھارت ٹاکرے کو امریکا میں انتہائی مقبول ’سپر باؤل‘ سے تشبیہ دیدی
-
پاکستان اور فرانس مینز ہاکی نیشنز کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
احسن رضا نے ٹی ٹونٹی امپائرنگ میں بڑا سنگ میل عبور کر لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، محسن نقوی نے نیویارک میں پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کروا دیا
-
پاک بھارت ٹاکرا، ہرشا بھوگلے نے نیویارک کی پچ پر سوال اٹھا دیا
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں (کل) مزید 8 میچ کھیلے جائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی نژاد ریاضت علی شاہ نے یوگنڈا کیلئے تاریخ رقم کرنے میں اہم کردار نبھایا
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
پاکستان کے میچ میں رنز کے انبار لگیں گے یا وکٹوں پر وکٹیں گریں گی؟
-
آئرلینڈ اپ سیٹ کا خواب پورا کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.