کیسکو کے مختلف گرڈ سٹیشنز پر بجلی بندش کا شیڈول جاری
جمعہ 10 مئی 2024 17:20
(جاری ہے)
اس کے علاوہ کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں بجلی کے کھمبوں کی شفٹنگ اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں 13مئی (بروزپیر) سریاب گرڈاسٹیشن کے اے ون سٹی، سمنگلی ایکسپریس، کرانی، واسا، ہزارہ ٹاون، جڑسا، سریاب ون، سریاب ٹو، گرڈکالونی، اولڈلیاقت بازار، نیو جان محمد، خیر بخش مری، جائنٹ روڈ، منی مارکیٹ، انڈسٹریل، چلتن، سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن فیڈروں سے صبح10:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بجلی بندہوگی نیز اُسی روزمری آبادگرڈاسٹیشن کے مری آباد،سیدآباد، کاسی ون، کاسی ٹو،طوغی روڈ، لیاقت بازارایکسپریس اور سٹی فیڈروں سے صبح11بجے سے شام 5:30بجے تک جبکہ کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اولڈسمنگلی، انٹرکنیکٹر،پی ٹی وی، پی اے ایف، جناح ٹاؤن،مالک، بروری، سورج گنج بازار، جی او آر کالونی، عالم خان، مارکرفیکٹری، شہباز ٹاؤن، ملک پلانٹ، کسٹم، ایف سی اسپتال اور نواں کلی بائی پاس، صاحبزادہ فیڈروں سے صبح10بجے سے سہ پہر3:30بجے تک بجلی بندرہے گی، اسکے علاوہ13مئی کے روز انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے سیٹلائٹ ٹاؤن ایکسپریس، راڈار، ایف جی ایس، نیومیاں غنڈی، شاہنواز، عاصم آباد،سریاب مل، شموزئی فیڈروں سے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک جبکہ دروازہ گرڈاسٹیشن کے کولپور ون، کولپورٹو، میر سیفل، سیگار، منان آباد، عثمان آباد، واسا، اولڈاور نیو محمدحسنی فیڈروں سے بھی 13مئی کو 12بجے دن سے شام 5بجے تک بجلی بندہوگی۔
دریں اثناء 132KVٹرانسمیشن لائنز اور گرڈاسٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 13مئی کو نوشکی اور منگچر گرڈسے دن 12بجے تا شام 4بجے جبکہ نال گرڈاسٹیشن سے صبح 11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندرہے گی نیز اُسی روز ڈھاڈر گرڈاسٹیشن سے صبح9بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ مند اور تمپ گرڈاسٹیشنز سے بھی 13مئی کو صبح9بجے تا شام 4بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔تاہم بجلی بندش پر زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
او جی ڈی سی ایل نے سندھ اور کے پی میں فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی
-
وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران ایم ایل ون منصوبے میں اہم پیشرفت کا امکان
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
قریشی موڑ کے قریب موٹرسائیکل کے حادثہ میں 2بچوں سمیت3افراد زخمی
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.