
Khair Bakhsh Marri - Urdu News
خیر بخش مری ۔ متعلقہ خبریں

پاکستانی سیاستدان۔ قوم پرست لیڈر۔ بلوچ قبیلہ مری کے سردار۔ نواب مہر اللہ خان مری کے فرزند ۔ کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ چیفس کالج لاہور میں تعلیم پائی۔ 1950ء میں مری قبیلے کے سردار بنے اور بلوچستان کی سیاست میں سرگرم حصہ لینا شروع کیا۔ متعدد بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ نومبر 1978ء میں سیاسی نااہلیوں کے کمیشن نے انھیں سات سال کے لیے صوبائی اور مرکزی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے نااہل قرار دے دیا۔ اس کے بعد افغانستان چلے گئے۔ اور جب جمالی صاحب وزیراعلی بلوچستان بنے تو انھیں واپس بلا لیا گیا۔ حکومت پاکستان اکثر ان پر بغاوت اور حکومت کےخلاف مسلح جدوجہد کا الزام لگاتی رہی ہے۔ حب کہ نواب صاحب نے ہمیشہ اپنے علاقے کی احساس محرومی دور کرنے کے لیے سیاست کی۔
-
بجلی بندرہنے کی اطلاع
پیر 28 اپریل 2025 - -
مختلف گرڈ اسٹیشنوں اور ٹرانسمیشن لائنؤں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی،کیسکو
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
کیسکو کے مختلف فیڈرز پر بجلی بندش کا شیڈول جاری
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
+بجلی بندرہنے کی اطلاع
بدھ 23 اپریل 2025 - -
کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی، کیسکو
بدھ 23 اپریل 2025 -
-
ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں برقی لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے مین بجلی بندرہےگی، کیسکو
بدھ 23 اپریل 2025 - -
بجلی بندرہنے کی اطلاع
بدھ 23 اپریل 2025 - -
برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی ،کیسکو ترجمان
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
حکمران ظلم اور جبر کے ذریعے لوگوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہے ہیں ، ساجد ترین ایڈووکیٹ
بدھ 26 مارچ 2025 - -
بلوچوں پر ظلم کر کے نفرتوں کی نئی داستانیں لکھی جا رہی ہیں ، آغا حسن بلوچ
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
e بلوچ عوام اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں،سرفراز بگٹی
} صرف ایک محدود طبقہ ریاست کے خلاف سرگرم ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
اتوار 16 مارچ 2025 -
-
بلوچ عوام اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، صرف ایک محدود طبقہ ریاست کے خلاف سرگرم ہے،وزیراعلی بلوچستان
اتوار 16 مارچ 2025 - -
تشدد کو تشدد سے ختم اور عام بلوچستانی کو گلے سے لگائیں گے، سرفرازبگٹی
بندو ق کا جواب قبائلی، اسلامی اور آئینی طور پر بندوق سے دیں گے ، دہشتگردوں نے جو مقام تشدد سے لیا ہے وہ تشدد سے ہی واپس لیا جائیگا، 200لوگوں کے مسلح جتھے کے خلاف آپریشن ... مزید
بدھ 12 مارچ 2025 - -
علم کی روشنی کے عنوان سے ڈپٹی کمشنر صحبت پور نے مہم کا افتتاح خردیا
منگل 4 مارچ 2025 - -
بر قی لائینوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی ، کیسکو
بدھ 19 فروری 2025 - -
بجلی بندرہنے کی اطلاع
بدھ 19 فروری 2025 - -
کوئٹہ شہر کے مختلف گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنز پر مرمتی کام کی وجہ سے 21فروری کو بجلی بندش کا نوٹس
بدھ 19 فروری 2025 - -
کوئٹہ میں برقی لائنوں کی مرمت اور کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
جمعرات 6 فروری 2025 - -
بلوچ یکجہتی کے منعقدہ جلساہ عام میں چاغی کیعوام نے بھرپورشرکت کرکے مہمان نوازی قوم دوستی کی تاریخ کو نئی جدت دی، میر رف مینگل
پیر 27 جنوری 2025 - -
مختلف علاقوںمیں ترقیاتی کاموںکے سلسلے میں بجلی لائنوں کی شفٹنگ ،کھمبوںکی تنصیب کے کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو
جمعہ 17 جنوری 2025 -
Latest News about Khair Bakhsh Marri in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khair Bakhsh Marri. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خیر بخش مری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خیر بخش مری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
خیر بخش مری سے متعلقہ مضامین
-
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک
پاکستان کے دو ٹکڑے کر کے زبان، قومیت کی بنیاد پر مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا د یا گیا ۔ بھارت کی وزیر اعظم اندرا نے اس کامیابی پر بیان دیا کہ قائد اعظم کے دوقومی نظریہ کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا
-
نواز خیر بخش مری کا بیٹا اور بلوچستان لبریشن آرمی کا پر اسرار کردار گزین مری کیسے پکڑا گیا؟
پاکستانی حکام یہ جانتے تھے کہ گزین مری دوبئی میں بیٹھ کر کیا کچھ کر رہا ہے ۔
-
نواب خیر بخش مری کون ہیں؟
پاکستان کے خلاف سرگرمیاں کیا ہیں؟
مزید مضامین
خیر بخش مری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.