ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا
ہفتہ 11 مئی 2024 11:36
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے مختصر بیان میں بتایا کہ ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان میں اتفاق ہونے کے بعد 28 پاکستانی قیدوں کو چھوڑ دیا اور ان کی سزائیں معطل کر کے اسلامی وقار اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر برادر ملک پاکستان واپس بھیج دیا،ان کی رہائی سے قبل ایرانی جیلوں میں 160 پاکستانی قیدی تھے جبکہ 60 ایرانی قیدی پاکستانی حکام کی تحویل میں تھے۔
ایرانی حکومت نے گزشتہ ماہ صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے موقع پر تجویز پیش کی تھی کہ دونوں ممالک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی جیلوں میں قید ایک دوسرے کے شہریوں کو رہا کریں۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایران کے نائب وزیر انصاف برائے انسانی حقوق اور بین الاقوامی امور ڈاکٹر عسکر گلیلان کے ساتھ بات چیت میں اس تجویز کو قبول کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس پر وزارت داخلہ کے ذریعے عمل درآمد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خواتین کی شمولیت کے بغیر افغانستان کا کوئی مستقبل نہیں
-
دنیا میں 1.3 ارب نوعمر افراد ذہنی مسائل کا شکار، عالمی ادارہ صحت
-
یوکرین جنگ میں جسمانی تشدد کا استعمال معمول، تحقیقاتی کمیشن
-
پنجاب بھر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری
-
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ الیکشن کمیشن کے خلاف چارج شیٹ ہے
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ
-
نشستیں کس طرح تقسیم ہونی ہیں تفصیلی فیصلے میں اس کا ذکر نہیں، وزیرقانون
-
مشرق وسطیٰ میں صورتحال انتہائی کشیدہ، یو این امدادی ادارے
-
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
-
ادویات پر 18 فی صد جی ایس ٹی، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
-
ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پر توہین عدالت لگ سکتی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.