شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
شادی کے بعد طویل عرصے تک فلموں کی بے شمار آفرز تھیں مگر میری پہلی ترجیح میری فیملی رہی ‘ اداکارہ
ہفتہ 11 مئی 2024 11:41
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبہ نے کہا کہ میں بھی ہر ماں کی طرح اپنے بچوں کے لئے ایک اچھی ماں ثابت ہونا چاہتی تھی تاکہ مستقبل میں میرے بچے اس ملک کے باعزت اور ذمے دار شہری بن سکیں ، خدا کی ذات کا شکر ہے میں اس میں سو فیصد کامیاب رہی ۔
صاحبہ نے کہا کہ شادی کے بعد طویل عرصے تک مجھے فلموں کی بے شمار آفرز ہیں مگر میری پہلی ترجیح میری فیملی رہی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے اور میرے شوہر ریمبو نے اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دی اور خدا کی ذات نے ہمیں اس معاملے میں کامیابیوں سے نوازا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.