شہر کے دیہی علاقوں میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ،رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ
ہفتہ 11 مئی 2024 21:15
(جاری ہے)
وفد کے ارکان نے انھیں بتایا کہ ضلع ملیر، ابراہیم حیدری، گڈاپ، مراد میمن اور ضلع غربی و کیماڑی کے علاقوں میں پینے کے پانی کا شدید بحران ہے حکومت سندھ کی ہدایت پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کراچی نے کروڑوں روپے کی لاگت سے ان علاقوں میں 60 سے زائد فلٹر پلانٹ لگائے تھے لیکن ان میں سے 30 پلانٹ گزشتہ دو سال سے بند پڑے ہیں اور غریب عوام پینے کے پانی سے محروم ہیں انھوں نے کہا کہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کراچی اور ان پلانٹوں کی مینٹیننس کرنے والی کمپنی کی ملی بھگت سے بوگس بل بنائے جا رہے ہیں لیکن ان پلانٹوں کو چلانے کیلئے ایگزیکٹو انجینئر آپریشن مینٹیننس فضل سومرو کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں سلیم بلوچ نے وفد کو یقین دلایا کہ پلانٹوں کو آپریشنل کرنے کیلئے وزیراعلی سندھ کو صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
معمر امریکی شہریوں میں ڈیمنشیا کی تشخیص میں اضافہ
-
وزیراعظم شہبازشریف کی خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی کے انتقال پر تعزیت
-
دہشتگردی میں مبتلا غیرمستحکم ریاست میں اچھی معیشت کا تصور نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
-
پیرس کے نواحی شہر “ بوبینی Bobigny “ میں بیسیوں قومیتوں کے ہزاروں مسلمانوں نے اکٹھے عید کی نماز ادا کی
-
وزیر مذہبی امور چوہدری سالک کی مدینہ منورہ آمد ، پوسٹ حج انتظامات کا جائزہ
-
پی ٹی آئی کا محمد زبیر کے بیان پر کمیشن بنانے کا مطالبہ
-
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 45 فلسطینی ہلاک
-
برطانیہ کی امیر ترین فیملی کو سوئٹزرلینڈ میں سزا
-
فلاحی ہسپتالوں کو ملنے والی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
-
جرمنی نے 52 ممالک کے 16 ارب یورو کے قرضے معاف کر دیے
-
افغان سرحد کے قریب کُرم میں بم دھماکہ، پانچ پاکستانی فوجی ہلاک
-
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.