ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب کا ڈیرہ غازیخان کا دورہ،کپاس کی کاشت کے حوالے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ
اتوار 12 مئی 2024 11:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں زراعت افسران فیلڈ میں رہیں، کاشتکاروں کی رہنمائی کے ساتھ ان کے مسائل حل کیے جائیں کیونکہ کپاس کی بحالی سے ہی پاکستان کی معیشت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹارگٹ کے حصول کیلئے روزانہ کا شیڈول مرتب کیا جائے اور زرعی افسران فارمرز سیمینارمنعقد کریں. کپاس کی کاشت اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے کاشتکاروں کو رہنمائی دی جائے۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو بتایاجائے کہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے زمین کی تیاری، پانی اور مٹی کا تجزیہ، معیاری بیج اور مقررہ کردہ مقدار میں پانی و کھاد اور سفارش کردہ زرعی ادویات استعمال کی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیں ٹیلی میڈیسن اور ڈیجیٹل ہیلتھ ریکارڈ جیسی نئی ٹیکنالوجیز سے فائدہ اٹھانا چاہئے، فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے مسائل کے حل کیلئے پارلیمنٹ اور حکومت ہر ممکن تعاون کےلئے تیار ہے ، سید یوسف رضا گیلانی
-
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھرکی جیلوں میں تعینات سٹاف کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازم قرار دے دی
-
ٓچیئرمین سینٹ سے روسی سفیر کی ملاقات، رشین فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کا مبارکباد کا خط پیش
-
خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ انتخابات ‘ریٹرننگ افسر بدل دیا گیا
-
ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے بطور ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب عہدے کا چارج سنبھال لیا
-
گوجرانوالہ ، پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
-
راولپنڈی،تاش پر جواء کھیلنے والی 3 قمار بازگرفتار
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول سے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج ابھرے گا، گورنرسندھ
-
یونیورسٹیز و کالجز میں تعلیم کیساتھ ساتھ تربیت کی بھی ضرورت ہے،ہمارے نوجوان بھی کسی سے پیچھے نہیں ،گورنر پنجاب
-
ریاست پاکستان کی بقاء کیلئے اسے معاشی طاقت بنانا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
ذرائع ابلاغ معلومات کی فراہمی اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی
-
نیند کی گولیاں کھلا کر 12سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.