ڈیرہ غازی خان، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری،چھاپے کے دوران گندے انڈوں کی بڑی تعداد تلف
اتوار 12 مئی 2024 11:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ شہزاد خان مگسی اورڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن عمران خان کی سربراہی میں ڈیرہ غازی خان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملتان روڈ پر واقعہ کولڈ سٹوریج پر چھاپامارا گیا جہاں گندے انڈوں کی بہت بڑی مقدار برآمد کر لی گئی جو کہ مختلف بیکریو ں پر سپلائی کئے جانے تھے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بر وقت کارروائی سے ڈیرہ غازی خان کی عوام تک گندے انڈوں کی سپلائی ناکام بنا دی گئی۔ موقع پر مختلف ٹیسٹ کرنے پر ثابت ہوا انڈے پرانے، ایکسپائرڈ اور انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ تھے فوڈ سیفٹی ٹیم کی جانب سے تمام 1,53,360 انڈے تلف کر دیے گئے اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی، محمد عاصم جاوید نے کہا کہ ملاوٹ مافیا کا ہر حربہ ناکام بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.