ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ، آل پاکستان انجمن تاجران

اتوار 12 مئی 2024 12:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2024ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ملک کا نظام چلانے کے لئے عالمی مالیاتی ادارے سے رجوع کرنا نا گزیر ہے لیکن اس سے چھٹکارے کےلئے اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ۔

متعلقہ عنوان :