معروف شاعر داغ دہلوی کی سالگرہ25 مئی کو منائی جائے گی
اتوار 12 مئی 2024 14:30
(جاری ہے)
ان کو اپنے وقت کی بہترین تعلیم دی گئی جو شہزادوں اور امراء کے لڑکوں کے لئے مخصوص تھی۔
ان کے نئے انداز کو امام بخش، صہبائی،غالب اور شیفتہ سمیت تمام اہل علم نے سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ داغ ایک ایسے خوش قسمت شاعر تھے جس کے شاگردوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی۔ان کے شاگردوں میں فقیر سے لے کر بادشاہ تک ہر طرح کے لوگ شامل تھے۔ علامہ اقبال، مولانا ظفر علی خان،مولوی محمد دین فوق ، سیماب صدیقی ،بیخود دہلوی،نوح ناروی وغیرہ ان کے شاگرد تھے۔ داغ کو جو مقبولت اپنی زندگی میں ملی وہ کسی شاعر کو نہیں ملی۔ ان کی غزلیں مترنم بحروں میں ہیں ، ان کی زبان آسان،شستہ اور سادہ ہے۔ دا غ دہلوی 17 مارچ 1905 کو حیدر آباد میں وفات پا گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز نے گورنر پنجاب سے متعلق اپنی مرضی کے وائس چانسلر لگانے کا کوئی بیان نہیں دیا: عظمٰی بخاری
-
چوہدری شافع حسین کا دورہ گجرات،مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
-
پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ، مزید 126مریض رپورٹ
-
اسلام آباد کچہری کے سامنے فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
-
پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے، شرجیل میمن
-
کے الیکٹرک نے 220 میگاواٹ ہائبرڈ منصوبے کیلئے کم ترین بولی حاصل کرلی
-
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات، نوید انجم کے بعد اکبر ایس بابر بھی میدان میں آگئے
-
لاہورہائیکورٹ نے 3 انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں ججز تعینات کردیئے
-
حافظ نعیم الرحمان (کل) حیدرآباد میں جلسہ عام سے کریں گے
-
توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر
-
اگر جنگیں نہ روکی گئیں تو مستقبل تاریک ہوگا، وزیر اعظم
-
سرکاری ملازمین کو اپنی چھت کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ، وفاقی وزیر ہائوسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.