![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
کراچی میں ڈاکوئوں نے ایک اور گھر اجاڑ ڈالا،لیاقت آباد نمبر تین میں ڈکیتی مزاحمت پریوسف نامی شہری قتل
اتوار 12 مئی 2024 16:20
(جاری ہے)
لیاقت آباد نمبر تین میں ڈکیتی مزاحمت پر بے رحم ڈاکوئوں نے یوسف نامی شہری کو قتل کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق ماسک پہنے ملزم نے پہلے شہری سے بحث کی اور اسی دوران اس کو ڈرانے کے لیے زمین پر فائر کیا۔ملزم کی فائرنگ کے بعد یوسف نامی شہری چند قدم دور بھاگا اور جب ڈاکو اس کی موٹر سائیکل لے کر فرار ہونے لگا تو اس نے مزاحمت کی۔شہری کے مزاحمت کرنے پر ڈاکو نے یوسف کو گولی مار کر موت کی نیند سلا دیا اور خود موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.