صوبائی حکومت نے تقریباً 29 ارب روپے کی لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری 7 مئی سے شروع کی ہے جو دو ماہ تک جاری رہی گی۔ظاہر شاہ طورو
ج*صوبے میں معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔وزیر خوراک
اتوار 12 مئی 2024 19:20
(جاری ہے)
وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ گندم خریداری میں پہلے آئیں پہلے پائیں کے اصول اور شفافیت کو ہرصورت یقینی بنایا جائے،۔
انہوں نے کہا کہ مقامی کاشتکاروں سے گندم خریداری کا فیصلہ صوبائی حکومت نے کسانوں کے بہتر مفاد میں کیا ہے، مقامی کاشتکاروں سے گندم خریداری سے صوبے کو 12 ارب روپے کی بچت بھی ہوگی،انہوں نے کہا کہ گندم کی خریداری میں ملوث بد عنوان اہلکار نہ صرف انسان دشمن تصور ہو ں گے بلکہ انکو مثالی سزا بھی دی جائے گی ۔صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پر یقین رکھتے ہیں جو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا وژن کا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس، سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.